گوجرہ ( نا مہ نگار)آتش بازی کا سا ما ن لے کر جا نے وا لے دوافراد پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ محمدد شہباز اور محمد حمزہ آتش بازی کا سا ما ن لے کر جا رہے تھے کہ پینسرہ روڈ پر چکنمبر 279 کے قریب پٹرولنگ پولیس نے روک کر چیک کیا تو انکے قبضہ سے سا ما ن آ تش بازی برآ مد ہوا جس پر پٹرولنگ پولیس نے انہیں تھا نہ نوا ں لاہور پولیس کے سپرد کر دیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔
29