87

آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کی کرائم میٹنگ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آرپی او فیصل آبادڈاکٹر محمد عابدخان نے کرائم کا جائزہ لینے کے حوالہ سے آرپی او آفس کانفرنس روم میں ضلعی سربراہان سے کرائم میٹنگ کی۔میٹنگ میں ایس پی لائلپور ٹائون حافظ کامران اصغر،ایس پی اقبال ٹائون اظہر جاوید،ڈی پی او چنیوٹ وسیم ریاض خان،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب،ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ اصغر کانفرس روم میں موجو دتھے جبکہ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب عارف شہبازخان وزیر نے بذریعہ ویڈلنک شرکت کی۔۔کمپلینٹ سیل 1787جلد از جلد کلیئر کر نے کی ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں