18

آسٹریلیاں اورپاکستان کے مابین تعلیمی اور زرعی تعلقات کومزید استوار کیا جائیگا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ کیا اوانہوں نے ر ڈینز، ڈائریکٹرزاور زرعی یونیورسٹی کے آسٹریلیا سے ڈگری ہولڈر فیکلٹی سے ملاقات کی۔ اس موقع پرکنٹری مینجر آسٹریلین سنٹر فار انٹر نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ منور کاظمی ، ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر سرفراز حسن، ڈین سا ئنسز ڈاکٹر اصغر باجوہ، ڈین اینیمل ہسبنڈری ڈ ا کٹر قمر بلال، ڈین ویٹرنری سائنسز ڈاکٹر طارق جا وید ، ڈین انجینئرنگ ڈاکٹر محمد ارشاد ، ڈائریکٹر ر یسرچ ڈاکٹر جعفر جسکانی، پرنسپل آفیسر پی آر پی ڈاکٹر محمد جلال عارف، ڈاکٹر احمد ستارودیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں