سمندری(بیورو چیف )آل پاکستان سنی کانفرنس 19 فروری بروز اتوار صبح 8تا نماز عصر مینار پاکستان لاہور پر منعقد ہو رہی ہے۔جس میں ملک و بیرونِ ملک سے کثیر تعداد میں علماء کرام و مشائخ عظام تشریف لائیں گے۔ پاکستان کی اکثریتی آبادی کے عقائد کے تحفظ اور اُمت مسلمہ کے سواد اعظم کے نظریات و معمو لات کے فروغ کے لئے اور دورِ حاضر کے نئے نت فتنوں کے خاتمے کے لئے آل پاکستان سنی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
22