لاہور’ اسلام آباد (بیوروچیف)چیئرمین پاکستان تحر یک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب گر فتا ریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا، عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اتر آئی ہے، ہم نے الیکشن کے لیے حکومتوں کی قربانی دی، الیکشن نہ ہوئے تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی کوشش ہے عمران خان کو گرفتار کر کے نااہل کیا جائے، جب جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں اپنی گرفتاری دے دوں گا، جب آئین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو عدالتوں کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہوتا، صرف عوام ہی عدالتوں اور اداروں کو مضبوط رکھ سکتے ہیں، مریم اور ان کا سوشل میڈیا عدالتوں پر دباؤ ڈال رہا ہے’ علاوہ ازیں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے ،عمران خان گرفتاری کا بالکل ارادہ رکھتا ہوں، ملک بند کر کے دکھا ئے اس کی ایسی تیسی ،ان کا کہنا ہے ،میںعمر ان خا ن کی گر رفتا ری کیلئے وزیراعظم کی اجا زت کا پا بند ہوں ،میں سمجھتا ہو ں ہمیں عمر ان کا حل نکا لنا چا ہیے، عمر ان خا ن سڑکو ں پر آئیں اس کا علا ج کر کے دکھا ؤں گا ،ہمیں کو ہی شک نہیں عمر ان خا ن ملک و قوم کے لیے تبا ہی ہے ،فتنہ ہے ، عمر ان نے ملک میں انتقا م کی سیا ست سے معیشت کو تبا ہ کیا ،اس ٹو لے کے ارداے آگے بھی نیک نہیں ،عمر ان ملک کی تبا ہی کا نسخہ بڑی محنت سے لا یا ہے ، یہ آئینی اسکیم اور آئین کے تقاضے کو بگا ڑنے پر تلے ہو ئے ہیں ،اس فتنے کا ہر صو رت قلع قمع ہو نا چا ہیے،ووٹ کے ذریعے اس فتنے کو ختم نہ کیا تو یہ ملک کو تبا ہ کر دے گا ،عمر ان خا ن نے افر اتفر ی اور انا رکی کے مقصد کے تحت اسمبلیا ں تو ڑی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ شو کت تر ین نے ملک کو ڈیفا لٹ کر انے کی حر کت عمران کے کہنے پر کی ،ان نے کہا کہ کیا ٹیر ین وائٹ کے با رے میں شک ہے کہ وہ ہ عمر ان کی بیٹی نہیں ؟ اور ان کا کہنا تھا کہ عمر ان خا ن کا بلڈٹیسٹ کر ائیں ،کو کین نہ نکلے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ۔
26