فیصل آباد(پ ر) پی پی 115کی عوام نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ آٹے کی ترسیل کو شفاف طریقہ سے عوام تک رسائی دی جائے ۔اس موقع پرجماعت اسلامی کے امیدوارپی پی 115اورپاسبان رکشہ ٹیکسی ڈرائیورز یونین پنجاب کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں اعجاز حسین نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کہا ہے کہ آٹے کی ترسیل کو عوام تک رسائی دی جائے ۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ کریانہ دکان داروں بھی صرف آٹے کی ترسیل کریں۔
18