22

آپ مسائل کا حل چاہتے ہیں تونماز قائم کریں

فیصل آباد(پ ر)موجودہ معاشرے میں جتنی بھی تلخیاں ہیں وہ اولاد کی طرف سے ہوں یا میاں بیوی کے درمیان،اگر ہم ان معاشرتی مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ہم نماز قائم کریں۔اگر ہم نماز قائم کر لیں تو یہ معاشرتی مسائل ازخود سدھرتے چلے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں