کمالیہ(نامہ نگار) وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی مہر فیاض فتیانہ کی ماسٹر ٹریڈرز اینڈ کمیشن شا پ غلہ منڈی آمد، صدر انجمن آڑھتیاں امجد اسلا م امجد، جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالغفار رحمانی، تا جر رہنما چوہدری طارق حسن رحمانی سے خصوصی ملاقات کی،، منڈی کے تمام چھوٹے بڑے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
39