27

ابرارصدیقی کا عرس بعد نماز عشاء آج ہوگا

فیصل آباد ( پ ر ) چھٹا سالانہ عرس مبارک حضرت صاحبزادہ حاجی محمد ابرار صدیقی آج مورخہ 7مارچ 2023ء بروز منگل بعد از نماز عشاء بمقام جامعہ مسجد حنیفہ گلی نمبر1مدن پورہ میں منعقد ہورہاہے تفصیلات کے مطابق عرس مبارک میں ملک کے ممتاز نعت خواں اور علماء کرام تشریف لارہے ہیں یہ پروگرام شب برات کی بابرکت رات کی مناسبت سے منعقد ہورہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں