22

اخبار فروش یونین ساہیوال کا تعزیتی اجلاس

ساہیوال(بیورو چیف)اخبار فروش یونین ساہیوال کاایک تعزیتی اجلاس جس کی صدارت صدر چو ہدری محمد شریف نے کی ا ۔ جلاس میں عہدیداران اور ممبران کی بھاری تعداد نے شر کت کی ۔اجلاس میں زاہد رسول کے والد محترم غلام رسول نمبر دار 86/6.R کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ۔اس مو قع پر صدر اخبار فروش یونین چو ہدر ی محمد شریف نے کہا کہ مرحوم ہر دل عزیز شخصیت تھے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فر مائے مر حوم کے پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں