7

اداکاری کیلئے بہت محنت سے انگلش زبان سیکھی

لاس اینجلس (شوبز نیوز) اسپینش کیوبن اداکارہ اینا ڈی آرمس نے ایک ویڈیو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انھیں انگریزی زبان سیکھنے کے لیے کتنی مشقت اٹھانا پڑی۔نئے یوٹیوب انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اسپینش- کیوبن اسٹار نے سابقہ بیان اپنے بیان کی تصدیق کی جو انھوں نے سیٹرڈے نائٹ لائیو کی میزبانی کے دوران دیا تھا، شو میں اینا نے کھل کر بتایا کہ انگریزی زبان سیکھنے کیلیے انھوں نے کتنی محنت کی۔اینا ڈی آرمس نے بتایا کہ فرینڈز شو دیکھ کر انھوں نے انگریزی سیکھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں