33

اساتذہ پروموشن اورمیڈیکل کوٹہ پر تقرریوں سے پابندی میں نرمی کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خا ن(نمائندہ خصوصی) ا ساتذہ پروموشن اور میڈیکل کوٹہ پر تقریوں سے پابندی میں نرمی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کافی عرصہ سے محکمہ تعلیم کی خوا تین اساتذہ کی ترقیاں اور 100فیصد میڈ یکل کوٹہ پر تقرریوں کے آرڈرز جاری نہیں ہوئے جبکہ ان کے انٹرویوز ہو چکے ہیں اور ایڈجسٹمنٹ آرڈرز جاری ہونے باقی ہیں ۔ اور ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی سے پہلے 100فیصد میڈیکل کوٹہ کے انٹرویوز منعقد کیے گے تھے ان تقرریوں سے پابندی میں نرمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں