17

اسحاق مغل کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

ماموں کانجن (نامہ نگار)اظہار تعزیت سماجی شخصیت اسحاق مغل ان کی بیوی۔حاجی عتیق مغل سودی عرب والے ان کی ساس جوکے رضائے الہی سے ا نتقال کرگئی تھیں ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ملک طلحہ احمد۔شہباز مغل ۔رانا ذیشان۔عمر علی جٹ۔ سلیم دیوانہ۔رانا زوہیب۔ محمد شہزاد جٹ ۔رانا اویس قرنی۔رانا ثنااللہ ودیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی اللہ تعالی مرحو مہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں