51

اسحاق ڈار کیخلاف بطور سینیٹر حلف نہ لینے پرنا اہلی کی کارروائی ختم

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کیخلاف نااہلی کی کارروائی ختم کردی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو الیکشن کمیشن سے بھی بڑا ریلیف مل گیا ہے ، کیوں کہ الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کے خلاف نااہلی کی کارروائی ختم کردی ہے ۔الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کیخلاف از خود کارروائی شروع کی تھی، تاہم الیکشن کمیشن کے مطابق منتخب ہونے کے بعد دو ماہ میں حلف نہ اُٹھانے پر نااہلی کے آرڈیننس کا اطلاق نہیں ہوتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں