فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر رانا فرخ محمود خاں نے کہا ہے کہ پا کستا ن آ ج جس بدترین حالات اور افر اتفری کا شکار ہے تو اس کا ذمہ دار عمران خان کا چار سالہ دور حکومت ہے دوسروں پر دن رات کرپشن کے الزامات لگانے والے عمران خان خود ان کے قریبی لو گ دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں وہ سب قو م کے سامنے بے کرپشن کے سا ر ے تانے بانے انکے اپنے اطراف ہی موجود ہیں۔
23