48

اشیاء ضروریہ عوام کی پہنچ سے دورہوچکی ہیں

فیصل آباد (پ ر) انجمن آ ڑ ھتیاں غلہ منڈی (رجسٹرڈ ) فیصل آ باد کے صدرحاجی محمدآصف اسلم ، جنرل سیکرٹری راناایوب اسلم منج، سنیئر نائب صدرشیخ اعجاز احمد،نائب صد ر یاسررحمانی،جوائنٹ سیکر ٹر ی کلیم اللہ ،فنانس سیکرٹری ملک محمد یعقو ب ، سیکرٹری نشر واشاعت ملک عادل نے کہا کہ بر آ مدی صنعت کی ایل سی کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا جائے ، موجودہ تجارتی خسا ر ے پر قابو پانے کیلئے برآمدات ا و ر غیر ملکی ترسیلات میں اضافہ نا گز یر ہے ، بر آ مدات کیلئے درآ مدا ت کی شرح میں غیر معمولی اضا فہ ہوا ہے ،ابھی برآ مد ا ت پر پڑنے و ا لے ا ثرا ت کے نتا ئج ہمارے سامنے آنے ہیں، مو جو دہ بحرانی صو ر تحال سے نکلنے کیلئے بر آ مدات کیلئے د ر آ مد کئے جا نیوالے خام مال کی ایل سی فوری اور ترجیحی طور پر کھولی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں