چنیوٹ(نامہ نگار)صاحبزادہ پیر ولید احمد نقشبندی شرقپور شریف نے ممتاز عالم دین مولانا فقیر صفدر حسین حامد اور جمعیت علما پاکستان کے رہنما میاں احسان الہٰی فرنیچر والے کی وفات پر چنیوٹ تشریف لائے اور مر حومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی بعدازیں جامع مسجد الحسنین میں مریدین سے خطاب بھی کیا جانثاران تاجدارختم نبوت کے چیئرمین ضلعی ممبر امن کمیٹی حاجی سکندر حیات گولڑوی کے چھوٹے بھائی محمد سلیم گولڑوی، سید سلمان شاہ کے والد گرامی، سید اکرام بنک والے، زوجہ محترمہ مولانا سید امان اللہ ہاشمی متحدہ امن کمیٹی کے چیرمین کی زوجہ محترمہ کے درجات بلندی اورمغفرت کیلئے خصوصی دعاکی۔
52