30

اظہار تعزیت

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) آل کلاس فور یونین کے ضلعی صدر کریم نواز بلوچ اور رضوان بلوچ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کے سرکل آفیسر منہاج سکندر بلوچ ‘ڈی ای او محکمہ تعلیم سیدہ انجم ‘ ڈپٹی ڈی ای او محکمہ تعلیم ڈاکٹر فرحت انکی رہائشگاہ پر پہنچے اور ان کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں