اسلام آباد (عظیم صدیقی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گزشتہ ایک ہفتے میں اعلیٰ شخصیات کے نمائندوں سے ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں 10سال قید بامشقت اپنے 300کنال کے محل میں گذاریں گی، انتہائی مؤثر ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کے معاملات بڑی حد تک ٹھیک ہو گئے ہیں وہ سب جیل بنی گالہ میں پُرتعیش قید بامشقت گذاریں گی ان سے معمول کی ملاقاتیں ہوں گی البتہ وہ گھر سے فی الحال باہر نہیں جائینگی۔
