فیصل آبا د (پ ر ) الفلاح فانڈیشن پا کستان کے تحت ماہانہ فری میڈیکل کیمپ کا ا نعقاد کیا گیا ،جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز 494 مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کیں الفلاح فا نڈ یشن جو کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سر انجام د ے رہی ہے علاقہ کے معززین نے شکریہ ادا کیا اور ایسے مزید کیمپ کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا
34