سرگودھا (بیوروچیف)13اپریل کو انتخابات کی خبریں سوشل میڈیا پر آنے کے بعد امیدواروں نے لنگوٹ کَسنا شروع کردیئے ہیں اور ان لوگوں کے گھروں پر بھی فاتحہ خوانی کیلئے جارہے ہیں جنہیں مرے ہوئے بھی دو سال کا عرصہ گزر چکا ہے صرف عوام کو چہرہ دکھانے کیلئے ارکان اسمبلی’ وزراء کی جانب سے فاتحہ خوانی کا سلسلہ شروع ہوتے ہی ایک گائوں میں یہ اعلان کیا گیا کہ جناب ایک امیدوار جوکہ قبل ازیں بھی اہم عہدے پر فائز رہ چکا ہے وہ گائوں میں آیا ہے جس نے فاتحہ خوانی کروانی ہے تو موصوف حاضر ہیں۔
38