47

امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا نیا شیڈول جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) گومل یونیورسٹی کے اسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے بی اے /بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا نیا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت اب بی اے/بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات 06 فروری2023بروز پیر سے شروع ہوں گے واضح رہے کہ اس سے پہلے بی اے /بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات یکم فروری2023 بروز بدھ سے شروع ہونا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں