27

امداد علی چیف نیوز ایجنٹ ساہیوال کے داماد کو سپردخاک کر دیا گیا

ساہیوال(بیوروچیف) اخبار فروش یونین ساہیوال کے سینئر ممبر امداد علی چیف نیوز ایجنٹ ساہیوال کے داماد رضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں اخبارات کے شعبہ سے وابستہ افراد اور عزیز و اقارب کے علاوہ سیاسی و سماجی کارکنان اور اخبار فروشوں کی بڑی تعدادنے شر کت کی۔گلزار قریشی ،غلام نبی،شیخ جبار نے امداد علی سے تعزیت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں