61

امریکی قونصل جنرل ولیم میکانول کا دورہ چنیوٹ

چنیوٹ(نامہ نگار) امریکی قونصل جنرل ولیم میکانول نے چنیوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فرنیچر مارکیٹ اور چنیوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا بھی وزٹ کیا امریکی قونصل جنرل شہریوں میں گھل مل گئے فرنیچر کے کاریگروں کی تعریف کی تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانول کا چنیوٹ کا دورہ کیا ہے امریکی قونصل جنرل نے فرنیچر مارکیٹ کا دورہ کیا کاریگروں کے ہمراہ تصاویر لیں ہیں اور فرنیچر کے ماہر کاریگروں کے ہاتھوں مضبوط لکڑی پر ہونے والی کشیدہ کاری اور دلکش ڈیزائننگ کی داد دی انہوں نے فرنیچر کے ماہر کاریگروں کی تعریف کی اس موقع پر فرنیچر ایسوسی ایشن نے ان کا بھرپور استقبال کیا امریکی قونصل جنرل اہلیہ کے ہمراہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران سے ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں