24

امن پسند شہریوں کو گرفتار کرنا افسوسناک ہے’ مظفر فاروقی

کمالیہ(نامہ نگار) صدر انجمن حقوق شہریاں رانا مظفر علی فاروقی نے کہا ہے کہ رہنما تحریک انصاف و سابق وائس چیئرمین اوورسیز شکایت سیل پنجاب سید ثقلین حیدر کاظمی امن پسند اور صلح جو انسان ہیں۔ ان کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں جلسوں میں شرکت کرنا ہر شہری کا حق ہے حکومت کو ایسے ہتھکنڈوں سے باز رہنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں