سرگودھا (بیورو چیف) 8فروری کو ہونیوا لے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی انتخابی مہم ختم ہوگئی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے مہم ختم ہونے سے پہلے بڑے بڑے آخری جلسے کئے گئے جس میں لوگوں کو مختلف لالی پاپ دیئے گئے امیدواروں کی جانب سے سڑکیں سونے کی بنانے اور عوام کو گھر بیٹھے بنیادی سہولتوں کے خواب دکھائے گئے
