فیصل آباد(پ ر)کوآرڈینیٹر ویسٹ پنجاب پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن حافظ اظہر محمود نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود ٹکٹ جاری کریں گے، امید ہے سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف ملے گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ نواز شریف بری نہیں ہوئے، کیس میں پراسیکیوشن بھاگی ہے، نواز شریف کو ایئر پورٹ تو اتارا جاسکتا ہے مگر لوگوں کے دلوں میں نہیں۔
