63

انتخابات’بلدیاتی محکموں کے تمام ترقیاتی فنڈز منجمد

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2024 ء کی وجہ سے تمام بلدیتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کئے گئے ہیں، فنڈز نئی حکومت کے آنے تک منجمد رہیں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کا انعقاد شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں