42

انتخابات پی ڈی ایم جماعتوں کا سیاسی جنازہ ثابت ہونگے

فیصل آباد(پ ر)سیکرٹری با ر ایسوسی ایشن ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سٹی پاکستان تحریک انصاف رانا با بر خاں ایڈووکیٹ نے کہا کہ انتخا با ت پی ڈی ایم جماعتو ں کا سیا سی جنازہ ثابت ہونگے، حکومت سے نہ سیاست ہورہی ہے اور نہ معیشت چل رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں