ڈیرہ اسماعیل خا ن(نمائندہ خصوصی) اکائونٹنٹ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ محمد ہاشم کی والدہ وفات پاگئیں ‘ جن کی نماز جنازہ کچہ ڈھوتر بالمقابل المعز شوگرملز ادا کی گئی ‘ نماز جنازہ میں معززین علاقہ ‘ سرکاری افسران ‘محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اہلکاران و افسران ‘ایپکا کے عہدیداران و ممبران و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ‘ بعدازاں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔
52