کمالیہ(نامہ نگار) الحاج اظہر مصطفی ,حاجی مظہر مصطفی اور حاجی انیس مصطفی میڈیکل سٹور والے کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئی ۔نماز جنازہ شیل پمپ والی عید گاہ چیچہ وطنی روڈ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
