17

انسپکٹرزآف ورکس کے تبادلے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے محمد رضا حسین نے سول انجینئرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونیوالوں میں انسپکٹر آف ورکس محمد ارشد کو کوئٹہ سیفیصل آباد تعینات کر دیا جبکہ فیصل آباد سے انسپکٹر آف ورکس محمد عالم کو وزیرآباد ٹرانسفر کر دیا۔ مذکورہ افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں