کمالیہ (نامہ نگار) لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق حیات محمود نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دلشاد نے دو نامعلوم ملزمان کے خلاف ملکر اسکی بیوی اِرم شہزادی بانیت زنا حرامکاری گھر سے اغوا کرلیا اور50ہزار نقدی دو تولہ سونا چوری کرکے لے گئے جس پر حیات محمود کی درخواست پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرکے تفیتش شروع کردی گئی۔
