22

اوباش نوجوان نے خاتون ساتھی کی مدد سے دوشیزہ کو اغواء کر لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اوباش نوجوان نے خاتون ساتھی کی مدد سے دوشیزہ کو اغوائ کر لیا، جناح کالونی کی رہائشی ریحانہ ظفر نے بتایا کہ اسکی بیٹی 27سالہ ردا کو اوباش ملزم ناظم حسین نے اپنی خاتون ساتھی مریم بی بی کی مدد سے گھر سے خریداری کے بہانے بلا کر اغواء کر کے فرار ہو گئے، لڑکی کے گھر واپس نہ آنے پر ملزمان سے رابطہ کیا تو وہ لیت ولعل کے بعد انکاری ہو گئے، جس پر گلبرگ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں