گوجرہ ( نا مہ نگار )نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے سولہ سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 245 گ ب کے محمد خا ں نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی اقرا گھر میں موجود تھی کہ محمد فاروق اپنے تین سا تھیو ں کے ہمراہ کار میں سوار ہو کر آ گیا اور دوشیزہ کو ورغلا کر کار میں ڈا ل لیا اور اغوا کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغو یہ اور ملز ما ن کی تلا ش شرو ع کردی ہے ۔
34