24

اوباش کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

گوجرہ (نامہ نگار )نوجوا ن کی گھر میں گھر کر دوشیزہ سے زبردستی زیادتی کی کو شش مقدمہ درج ۔ چک نمبر 181 گ ب کے محمد سرور نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی سولہ سا لہ بیٹی گھر میں موجود تھی کہ گائو ں مذکور کا اوباش نوجوا ن عابد اسکے گھر میں گھس گیا اور زبردستی زیادتی کی کو شش کر نے لگا جس پر اسکی بیٹی نے شور مچا دیا تو اہل محلہ جمع ہو گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ۔ صدر پولیس نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں