27

اوباش کی 14 سالہ لڑکے سے بداخلاقی

گوجرہ (نا مہ نگار)اوباش نوجوا ن نے چودہ سالہ لڑکے کو زبردستی زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ چک نمبر 415 ج ب کی کلثوم ناز نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اسکا 14 سا لہ بیٹا احتشا م گاؤ ں میں موجود تھا کہ گاؤ ں مذکور کا اوباش نوجوا ن متین آ گیا اور اسکو اپنے ہمراہ لے گیا اور زبردستی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا لڑکے کے شور پر ملزم فرار ہوگیا اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں