31

اوباش کی 4سالہ بچے سے بداخلاقی کی کوشش

گوجرہ ( نا مہ نگار )اوباش نوجوا ن کی چار سا لہ معصوم بچے کے سا تھ زیا دتی کی کو شش ۔ معلوم ہوا ہے محلہ نشا ط آ باد کا چار سا لہ بچہ سبحا ن گلی میں کھیل رہا تھا کہ محلہ مذکور کا اوباش نوجوا ن فْیر حسین عرف منیر ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیا دتی کی کو شش کرنے لگا بچے کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ جمع ہو گئے جس پر ملزم موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیااطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے بچے کے مامو ں کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں