کمالیہ(نامہ نگار) استاد محمد اسلم وفات پا گئے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق لاری اڈا کمالیہ سے باربر میٹروپول والے استاد محمد اسلم حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نما ز جنازہ عید گاہ نعمانیہ نزد شیل پمپ چیچہ وطنی رو ڈ میں ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں تاجر برادری سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔
34