ساہیوال(بیورو چیف) ساہیوال کے سابقہ ہارے ہوئے کینیڈیٹ اپنے علاقے چھوڑ کر اب دوسرے علاقوں کو ٹارکٹ کرنے لگے، ہارے ہوئے کینیڈیٹ نے بھی اپنے علاقہ کی عوام سے یو ٹرن لینا شروع کر دیا، اپنے مقامی لوگوں کو چھوڑ کر دوسرے دور دراز علاقوں میں الیکشن لڑنے پر ڈٹ گئے جبکہ یہ امیدوار اپنے حلقے میں بری طرح فلاپ ہونے پر دوسرے علا قے کا رخ کر کے وہاں الیکشن نما ترقی کی تقر یر یں کر کے وہاں کی عوام کو بے وقوف بنا کر ووٹ حاصل کریں گے پورا جلسے جلوسوں اور ریلیوں کو کامیاب بنانے کیلئے سابقہ حلقے کی عوام سے کام لیتے رہے ہیں۔
