41

اپنے مخالفین کو8فروری کوبہت بڑاسرپرائزدوں گا

فیصل آباد(پ ر)برصغیر پاک و ہند کے عوامی سیاسی معروف گھرانے کے چشم و چراغ اور پی پی 101سے آزاد امیدوار رائے امتیاز اشرف خان کھرل کی سپورٹ میں حلقے کی تمام برادریوں کے سرکردہ لوگ سرگرم عمل ہوگئے عوامی پزیرائی میں مزید اضافہ ہوگیا پی پی 101سے آزاد امیدوار رائے امتیاز اشرف خان کھرل کی انتخابی مہم کے چرچے حلقے کے مختلف دھڑوں نے انتخابی نشان کلاک کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔جس سے ن لیگ اور تحریک انصاف کو بہت بڑا آفٹر شاک لگ گیا جبکہ ن کی عوامی مقبولیت سے حلقے کے امیدواران پریشانی سے دوچار ہوچکے ہیں انتخابی نشان کلاک حلقے میں اپ سیٹ کرسکتا ہے ۔رائے امتیاز اشرف کھرل نے کہاکہ میرا اللہ کریم میرے ساتھ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں