سرگودہا (بیوروچیف)بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ہینڈ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح گور نمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فا ر و ق کالونی میں ہواجس کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن سرگودہا بورڈ روشن ِ ضمیر اور وقا ص بٹ تھےـ افتتاحی میچ گورنمنٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک اور نجی کالج کے مابین ہوا۔ ا س موقع پرتقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر فز یکل ایجوکیشن روشن ِ ضمیرنے کہاکہ بورڈ آف ا نٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا کی طر ف سے کھیلوں کے جوکچھ ممکن ہوا وہ کریں گے۔
103