41

ایس ایچ اوز کے بعد تمام چوکی انچارج بھی تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد سید علی ناصر رضوی نے ایس ایچ اوز کے بعد تمام چوکی انچارجز کو بھی تبدیل کرنیکے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ عہدے سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کرنے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں