ساہیوال(بیوروچیف) ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا ایس ڈی پی او سٹی سرکل ساہیوال کے دفتر کا افتتاح ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی خصوصی کاوش سے تھانہ غلہ منڈی کی پرانی عمارت کو ازسر نو تزین و آرائش کے بعد ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال سرکل کا دفتر بنا دیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے کہا کہ یہ عمارت بڑی تاریخی ہے سکھ گردوارہ سج دھاری جو 1884 میں تعمیر ہوا تھا ۔
