فیصل آباد (پ ر ) ڈویژنل صدر مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ فیصل آباد رانا آصف ارشد خاں نے ایوان کے بعد عوام نے بھی کپتان پر عدم اعتماد کر دیا ۔ دو صوبائی ا سمبلیا ں تحلیل کرنیوالے فوجی آمروں کی با قیات اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں . وفاق میں متحدہ حکومت اپنی آئینی مدت تک برقرار رہے گی ۔ عمران خان کی عدم برداشت سے ریاست ، سیاست اور جمہوریت کو شدید خطرہ ہے ۔ عمران خان کو لگا ا نکے پارلمینٹ میں نہ آ نے سے ر یا ستی نظام جام ہو جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا لہذا اب موصوف نے منتخب ایوان میں واپسی کا عندیہ ظا ہر کر دیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایوان میں کپتان کے آ نے یا نہ آ نے سے اتحادی حکومت کی آئینی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑیگا ۔
34