53

ایک ہی روز میں بجلی پٹرول ‘ ایل پی جی مہنگی

لاہور(بیوروچیف)مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافیکی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 272 روپے 89 پیسے ہوگئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں