ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے نئے تعمیر شدہ دفتر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد’ ڈ پٹی کمشنر محمد قیصر خان نے نقاب کشائی کرکے ا فتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق ا سسٹنٹ کمشنر کمپلیکس ڈیرہ ا سما عیل خان میں ا سسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فرحان احمد کے دفتر کی افتتا حی تقریب کا انعقاد کیا گیا ‘ جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد قیصر خان تھے ،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فرحان احمد بھی موجود تھے۔
29