51

بارش کے باعث چھت گرنے سے 6بھینسیں ‘ 17گائے ہلاک

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)چک نمبر 204ر ب میں بارش کے باعث مویشیوں کی حویلی کا شیڈ گر گیا۔ جس کے نیچے آ کر لاکھوں روپے مالیت کی6بھینسیں اور 17گائے ہلاک ہو گئیں۔ ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق چک نمبر204ر ب میں مولوی سلیم والی مسجد کے قریب بارش کے باعث مویشیوں کی حویلی کی چھت گر گئی اور وہاں پر موجود 6عدد بھینسیں اور 17عدد گائے موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔ گائوں کی فضا سوگوار’اہل دیہہ کا متاثرہ شخص کیساتھ اظہار افسوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں