67

بارش’2شیڈ گرنے سے 7افراد زخمی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سردیوں کی پہلی بارش کے دوران مختلف مقامات پر جانوروں کے شیڈ گرنے سے باپ بیٹا سمیت7افراد بری طرح زخمی ہو گئے، ریسکیو1122 کی ٹیموں نے ملبے تلے دب جانے والے افراد کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں