71

بار ایسوسی ایشن کمالیہ کی جانب سے وکلاء کی ہڑتال

کمالیہ(نامہ نگار) بار ایسوسی ایشن کی جانب سے وکلاء کی ہڑتال۔ تفصیل کے مطابق ممبر بار ایسوسی ایشن کمالیہ سردار اخلاق احمد گجر ایڈووکیٹ نمبردار موضع جمال پہاڑ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی مرکزی جامع مسجد میں کروائی گئی۔ جس میں شرکت کے سلسلہ میں بار ایسوسی ایشن کمالیہ کی جانب سے مکمل ہڑتال کر اعلان کیا گیا اور لواحقین کے ساتھ اظہار غم کے لئے کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں